ابنا: کربلا میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین مجتبیٰ حسینی اور آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبد المھدی کربلائی کے ذریعے امام زین العابدین ہسپتال کا افتتاح ہوا۔

13 مئی 2016 - 17:38